Home » Archives by category » Urdu Literature
غزل

غزل

غزل سارے بدن کا خون پسینے میں ڈھل گیا اتنا چلے کہ جسم ہمارا پگھل گیا چلتے ہی گن رہے تھے مصیبت کے رات دن دم لینے ہم جو بیٹھ گۓ دم نکل گیا اچھا ہوا جو راہ میں ٹھوکر لگی ہمیں ہم گر پڑے تو سارا زمانہ سنھبل گیا وحشت میں کوئی ساتھ ہمارا […]