Home » Archives by category » City News

صوفی قوال امجد صابری کو کراچی میں قتل کردیا گیا

دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے کار ڈرائیونگ کرتے ہوۓ صوفی قوال امجد صابری کو کراچی میں قتل کردیا گیا . تاجدار حرم ہونگاہ کرم ہم غریبوں کے دن بھی سنور جائیں گے