Home » 2019 » January
علی اقبال چیمہ انتقال کر گئے

علی اقبال چیمہ انتقال کر گئے

تلونڈی موسیٰ خان ۔ نہایت افسوس ناک خبر زیلدار گھرانے کے چشم و چراغ علی اقبال چیمہ اللّه کو پیارے ھوگئے ۔ علی اقبال چیمہ چوہدری محمد اقبال خان چیمہ کے صاحبزادے اور گوہر اقبال چیمہ فہیم اقبال چیمہ کے بھائی تھے ۔ کچھ ہی عرصہ پہلے عمرہ کی ادائیگی کرکے آے تھے اور واپسی […]