اے پروردگار ملالہ کو سلامت رکھنا – آمین

تلونڈی موسیٰ خان – گوجرانوالہ – اسلام آباد – کہوٹہ ، بیرون ممالک مقیم پاکستانی ، مختلف مقامات پر  قوم کی دختر ملالہ یوسفزئی کی صحتمند زندگی کی دعا کی گئی . اہلیان تلونڈی موسیٰ خان ، ٹیم تلونڈی ٹائمز ڈاٹ کام ، ممبران و قائدین  ملک ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان ، ساجد حسین کھٹر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن – جاپان، سینئیر رہنما ن جاپان حاجی ملک افضل اور تمام سمندر پار پاکستانیوں نے قوم کی دختر ملالہ یوسفزئی کی صحتیابی کی دعا کی ہے  

You must be logged in to post a comment Login