پردیسی عید کرنے آۓ وطنوں کو

لاہور ائیرپورٹ – علامہ افتخار کے بھائی انجینئر امتیاز احمد اپنے دوستوں عزیزوں کو ملنے اور اپنے گھر والوں کے ساتھ عید کی خوشیاں منانے سعودیہ سے اپنے ملک پاکستان کے پیارے سے گاؤں تلونڈی موسیٰ خان پہنچ گۓ

You must be logged in to post a comment Login