اداکار جان ابراہم17دسمبر کو اپنی40ویں سالگرہ منائینگے

بھارت – اداکار جان ابراہم17 دسمبر کو اپنی40ویں سالگرہ منائینگے . دسمبر1972کو( ممبئی) مہاراشٹر میں پیدا ہونے والے جان ابراہم نے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا . اسکے بعد جان ابراہم نے کئی کامیاب بالی ووڈ فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے جس میں دھوم،گرم مصالحہ ، دھن دھنا دن ، سلامِ عشق، دوستانہ، نیویارک، فورس اور دیسی بوائز شامل ہیں . انہوں نے فلموں کے بیشمار ایوارڈز حاصل کیے . آج کل وہ اپنی کچھ نئی فلمز بنا رہے ہیں جن میں ریس ٹو، شوٹ آؤٹ ایٹ واڈلا اور دوستانہ ٹو شامل ہیں جن کی شوٹنگ اور پروڈکشن کا کام تیزی سے جاری ہے

You must be logged in to post a comment Login