نعمان چیمہ سینئر سسٹمز اینالسٹ سائبر انک – امریکہ

تلونڈی موسیٰ خان کے عظیم سپوت نعمان چیمہ ، ہمارے بہت ہی قابل احترام معروف سماجی شخصیت چوہدری عمر دراز چیمہ ایڈووکیٹ کے لخت جگر ہیں نعمان چیمہ امریکہ میں بمع فیملی  رہائش پزیر ہیں اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سینیر اینالسٹ ہیں . ہمارے لئے یہ باعث مسرت و فخر  بات یہ ہے کہ نعمان چیمہ تلونڈی ٹائمز ویبسائٹ کے آئ ٹی پروفیشنل اور ٹیکنیکل سپورٹر ہیں . ادارہ تلونڈی ٹائمز نعمان چیمہ کی تلونڈی ٹائمز کے لئے کی جانے والی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہے اور امید کرتا ہے کے وہ تلونڈی موسیٰ خان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے تلونڈی ٹائمز کے لئے اپنی خدمات جاری رکھیں گے. چیف ایڈیٹر تلونڈی ٹائمز ڈاٹ کام علامہ افتخار

Nauman Cheema

Sr. Systems Analyst

CIBER INC @ NES

Cell:     (615) 439-0200
Office: (615) 747-3532
Email:  cheema2k@gmail.com

You must be logged in to post a comment Login