پاکستان ميں 58 فيصدطبقہ غذائي ضرورت پوري کرنے سے قاصر

اسلام آباد:اقوام متحدہ کي رپورٹ کے مطابق گزشتہ چار سال ميں خوارک کي فراہمي کے حوالے سے پاکستان ميں صورتحال بد ترين ہوگئي ہے. ملکي آبادي کا 58 فيصدطبقہ کم سے کم غذائي ضرورت کو بھي نہيں پورا کر پا رہا يہ صورت حال ملک ميں غذائي قلت کي نشاندہي کررہا ہے.

You must be logged in to post a comment Login