چوہدری سرور نے گورنر پنجاب کے عھدے کا حلف اٹھا لیا

چوہدری سرور نے آج  گورنر پنجاب کے عھدے کا حلف اٹھا لیا .. لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ان سے حلف لیا . چوہدری سرور نے ملک پاکستان کے مفاد میں برطانوی شہریت چھوڑ دی .، چوہدری سرور برٹش پارلیمنٹ کے رکن بھی رہ چکے ہیں

You must be logged in to post a comment Login