علامہ افتخار اینڈ فیملی کی طرف سے اظہار تشکر

اخلاق احمد کی بیٹی اور علامہ افتخار کی بھتیجی مائدہ مقبول کی ناگہانی وفات پر جسطرح سے بیشمارعزیزوں ، رشتہ داروں اور دوستوں نے اظہار ہمدردی کیا ، اسکے لیے  چیف ایڈیٹر تلونڈی ٹائمز علامہ افتخار اور انکی فیملی آپ سب کے بے حد مشکور ہیں اور الله سے آپ سب کی سلامتی کی دعا کرتے ہیں .  خصوصی طور پر صدر  پنجاب ملک برادری حاجی ملک افضل ، چئیرمین ملک ویلفئیر ٹرسٹ میجر ڈاکٹر عبدل قیوم ، نعمان چیمہ ، ہمایوں شہزاد بھنڈر ،میاں ظہیر ،علامہ ماہر کرنالی ،ملک فاروق ، چیئرمین سائینس بیس سکول طاہر محمود، ساجد نسیم ، جاوید چیمہ ، خالد چیمہ ، عارف چیمہ ، میاں جاوید ایڈووکیٹ و دیگر . سینکڑوں دوستوں نے فیس بک پر بھی اظہار ہمدردی کیا ، معزرت کے ساتھ اس وقت سب کے نام لکھنے سے قاصر ہوں . آپ کا بیحد شکریہ کہ دکھ اور کرب کی اس گھڑی میں آپ سب کی محبت ہمارے ساتھ تھی m

You must be logged in to post a comment Login