لٹل ٹوڈلر سکول نے گوجرانوالہ ڈویثرن بھر کے سکولوں میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کر لیں

گوجرانوالہ – میرب کمیونٹی بورڈ کے زیر اہتمام ڈویثرن بھر کے سکولوں میں نمایاں پوزیشنوں میں کمپیوٹر  ، ٹرافی ، شیلڈیں اور سرٹیفکیٹ حاصل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرایوں سے چیرمین مقصود احمد علوی ، ڈائریکٹر طاہر علوی ، پرنسپل پروفیسر محمد نواز علوی کو مبارکباد . منجانب – رانا غفار – علامہ افتخار – نبیل غوری – ڈاکٹر زاہد – منیر احمد علوی – چوہدری محمد یوسف علوی – محمد حیات – عبدالقیوم علوی – محمد  نعیم علوی – ناصر محمود علوی – عمران علوی – امجد    نواز سیٹھی – امیر عطا الہی – محمد الیاس مغل – شیخ اعجاز – محمد ظھیر – عرفان خلجی – علی اشرف خلجی  – ظفر صدیق – شیخ عاطف – دلشاد

You must be logged in to post a comment Login