فوری ضرورت رشتہ

4467358222_cd19f0c2cf

معزز جٹ راجپوت فیملی کے خوبصورت -خوب سیرت بیٹے کےلئے جسکی عمر چھبیس سال ہے . بی کام اسکی تعلیم ہے . گوجرانوالہ میں اسکا ہنڈا موٹر سائیکل کا اپنا شو روم ہے لڑکے کے والد xen ہیں کیلئے ہم پلا صرف راجپوت فیملی کی خوبصورت – خوب سیرت اچھا پڑھی لکھی بیٹی کا رشتہ درکار ہے ، میرج بیورو سے معزرت – جلد از جلد علامہ افتخار سے رابطہ کریں . ہم الله کی رضا کے لیے کام کرتے ہیں اور کوئی فیس نہیں لیتے 03006435268

You must be logged in to post a comment Login