تلونڈی موسیٰ خان میں نماز عید کے مقامات اور اوقات

eif

جامعہ مسجد صدیقیہ کے زیر انتظام آج صبح پونے آٹھ بجے ڈینگان والا عید گاہ میں جبکہ مسجد نور میں آٹھ بجے صبح عید کی نماز ادا کیجائیگی

You must be logged in to post a comment Login