کینیا میں تین سو سالہ کچھوے پر سواری

clg

خبردار اور ہوشیار
چھوٹی عید کا بڑا شاھکار
ہوجائیں سب دیکھنے کو تیار
تین سو سالہ جنگلی اور زندہ
کچھوے پر ہو کر سوار 
یہ ہیں حسنات عظیم
اور آپکا علامہ افتخار
FROM KENYA WITH LOVE

You must be logged in to post a comment Login