تلونڈی موسیٰ خان و گنڈم میں باولے کتے کے کاٹنے سے متعدد افراد زخمی

article-2456015-18B1FD9A00000578-344_634x419

تلونڈی موسیٰ خان و گنڈم میں باولے کتے کے کاٹنے سے متعدد افراد زخمی

Photo By Google With Thanks

 

تلونڈی موسیٰ خان و پیٹرول پمپ اور گنڈم میں باولے کتے کے کاٹنے سے متعدد افراد زخمی احتیاط برتیں زخمیوں کے ناموں میں سے صرف ایک نام ظہیر مغل سامنے آیا ہے جسکے منہ اور ناک پر کتے نے پنجے گاڑے جسے فوری طور پر سول ہسپتال گوجرانوالہ لے جایا گیا اب اس کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے جبکہ سننے میں آیا کہ پیٹرول پمپ پر واقع آبادی پر ایک شخص کو اسی کتے نے کاٹا جسکی آنکھ پر گہرا زخم آیا خبروں کے مطابق اسے گہرے زخم کی وجہ سے لاہور منتقل کیا گیا اور گنڈم اور گول والے محلے میں بھی اسی باؤلے کتے نے کچھ افراد کو زخمی کیا بحرحال براہ کرم اپنا خیال رکھیں اور خصوصی طور پر بچوں کو اکیلا نہ چھوڑیں . علامہ افتخار نے اس سلسلے میں مقامی ڈاکٹروں سے بات کی جس سے پتا چلا ہے کہ ایسے کتے جو کوئی زھریلا سانپ یا کوئی اور زہریلی شے کھا لیتے ہیں جسکے بعد ان میں کئی گنا زیادہ طاقت آجاتی ہے جس سے وہ انسان پر حملہ آور ہونے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے لیکن چوبیس یا چھتیس گھنٹے بعد ایسے باولے کتے خودبخود مر جاتے ہیں

 

You must be logged in to post a comment Login