اظہار تعزیت

inna-lillah-wa-inna-ilaihi-rajioon1

چوہدری اعجاز چیمہ پرانی والیے والے کے انتقال پر اظہار تعزیت
تلونڈی موسیٰ خان – عدیل چیمہ کے والد چوہدری اعجاز چیمہ پرانی والیے والے جو گزشتہ شب انتقال کرگۓ آج انکی نماز جنازہ ادا کردی گئی . دعا فرمائیں کہ الله مرحوم کی مغفرت فرماۓ اور سوگواروں کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین

You must be logged in to post a comment Login