Breaking News

FB_IMG_1520065048995ھم آپکو انتہائ افسوسناک خبر دے رہے ھیں کہ ہمارے قابل دوست بھائ غلام ربانی صاحب رضاۓ الہی سے وفات پا گۓ ھیں ۔ بھائ غلام ربانی صاحب جناب غلام فرید صاحب کے صاحبزادے، بھائ محمد جاوید فرید اور محمد خالد فرید کے بڑے بھائ تھے۔ ربانی صاحب چند دن بیشتر ہی اپنے آبائ گاؤں تلونڈی موسی خاں آۓ تھے ۔ محترم غلام ربانی صاحب کو شہزادہ چارلس سے بھی ملنے کا اعزاز حاصل تھا وہ برطانیہ کے علاقہ ریڈ حل سرے میں رہتے تھے اور برطانوی شہریت رکھتے تھے غلام ربانی صاحب نے انگلینڈ میں پاکستان کمیونٹی کے لیے بہت کام کیا وہ اردو اخبار دی نیشن کے معروف کالم نگار بھی تھے ۔انھیں اپنے وطن سے بڑی محبت تھی ۔پاکستان کے مسائل کے لیے ہمیشہ اپنی آواز بلند کرتے تھے ۔علامہ افتخار سے بہت انس رکھتے تھے اور جب بھی پاکستان تشریف لاتے تو انسے ضرور ملاقات کرتے۔انکی وفات سے اہلیان تلونڈی و سمندر پار پاکستانی بہت ذیادہ صدمے سے دو چار ہیں انکی نماز جنازہ کا وقت مقرر نھیں کیا گیا

You must be logged in to post a comment Login