غفار انصاری وفات پا گۓ

innainna

غفار انصاری وفات پا گۓ
تلونڈی موسیٰ خان – دکاندار چچا عبدل ستار انصاری کا بڑا بیٹا ، مٹھو انصاری مرحوم اور ابرار کا بڑا بھائی غفار انصاری آج صبح رضاۓ الہی سے انتقال کر گیا نماز جنازہ ادا کردی گئی . دعا فرمائیں کہ الله مرحوم کے درجات بلند فرماۓ جنت عطا فرماۓ اور تمام سوگواروں کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرماۓ آمین

You must be logged in to post a comment Login