نہایت عاجزی و انکساری کے ساتھ حضرت امام حسن و حسین کی خدمت اقدس میں نذرانہ عقیدت

Karbala-Hussain-Urdu_thumb[1] (1)

نہایت عاجزی و انکساری کے ساتھ حضرت امام حسن و حسین کی خدمت اقدس میں نذرانہ عقیدت

قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

حسین تیرا حسین میرا
حسین اسکا حسین اسکا
حسین سب کا
حسین رب کا

سر دے کے دو جہان کی حکومت خرید لی
مہنگا پڑا یزید کو سودا حسین کا

You must be logged in to post a comment Login