اشفاق چیمہ اور ٹیچر لیاقت علی انصاری کی والدہ کے لیے دعا ے مغفرت

inna1

 

 

اشفاق چیمہ اور ٹیچر لیاقت علی انصاری کی والدہ کے لیے دعا ے مغفرت
تلونڈی موسیٰ خان –  اشفاق چیمہ ، خالد چیمہ کی والدہ اور گزشتہ دنوں ٹیچر لیاقت علی انصاری کی والدہ انتقال کرگئیں . دعا فرمائیں کہ الله ان کی مغفرت فرماۓ انکے درجات بلند فرماۓ اور تمام سوگواروں کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین

You must be logged in to post a comment Login