پیپلز پارٹی کے رہنما قمر الزمان کائرہ کا بیٹا کار حادثے میں جان بحق

FB_IMG_1558103343824

انتہائی افسوس ناک خبر پیپلزپا رٹی کے راہنما جناب قمر الزمان کائرہ کے جواں سال صاحبزادے اسامہ قمر تھوڑی دیر پہلے جی ٹی روڈ پر کار کے حادثے میں جان بحق ہوگئے ۔ Very Sad Incident . اللّه کریم مرحوم کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے اور دن میں حضور نبئ کریم کی شفاعت نصیب فرماۓ اور کائرہ خاندان اور بلخصوص بچے کے والدین کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرماۓ آمین


 

You must be logged in to post a comment Login