علامہ افتخار کی پھوپھو انتقال کرگئیں

  • IMG_20190521_235205
  • انتقال پرملال

    تلونڈی موسیٰ خان – بھائی ارشاد منظور ملک شہباز ملک شاہ نواز ملک شہناز ملک فیاض ملک اور علامہ افتخار ملک کی پھوپھو جان چچا منظور صاحب چچا مسعود صاحب مرحوم کی چھوٹی ہمشیرہ ( والد مرحوم کی پھوپھو زاد ) رضاۓ الہی سے انتقال فرما گئی ہیں ۔ نماز جنازہ کا اعلان تھوڑی دیر بعد کیا جاۓ گا ۔ دعا فرمائیں کہ اللّه پاک انکے درجات بلند فرماۓ رمضان المبارک کی برکتوں فضیلتوں نبئ اکرم صی کے وسیلہ جمیلہ سے انکی مغفرت فرماۓ اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل و اجر عظیم عطا فرماۓ آمین

You must be logged in to post a comment Login