ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو امریکی ڈرون حملے میں شہید کردیا گیا

IMG_20200103_205932

 

*سپاہ پاسداران کے سردار جنرل قاسم سلمانی.*

*انتہائی دلچسپ حقائق….!!*

* جوانی سے لیکر عالم بزرگی تک اسلام دشمنوں کے ساتھ بے شمار جنگیں لڑیں اور ہر جنگ میں فتح نصیب ہوئی.
آیت اللہ خامنائی اور جنرل سلمانی دونوں ایک ہی بریگیڈ کے عہدوں پر فائز تھے اور ایک ساتھ جنگیں لڑی.
جنرل سلمانی بیک وقت شام و عراق کی کمانڈنگ کرتے ہیں .
انکے عقلمندانہ جنگی چالوں کی وجہ سے عراق میں داعش کا وجود مٹی میں مل گیا اور شام آرمی کے اعلی عہدیداران قاسم سلمانی سے رابطے کر کے مشورے و جنگی ترکیبات کے طریقے جان کر عمل کرتے ہیں .

*داعش کے سربرا ابو بکر بغدادی نے انھیں زندہ پکڑ کر زندہ جلانے کی دھمکی دی تھی جس کہ جوب میں سلمانی صاحب نے فرمایا ابوبکر مجھے بستر پر نہیں مرنا اور تم جب مجھے دھمکی دے رہے تھے تو مسجد کے اندر موجود تیسری صف پر بیٹھ کر میں سن رہا تھا.*

*لا تعداد جنگیں لڑ کر فتح حاصل کرنے والے سلمانی کو آیت اللہ خامنہ ای نے زندہ شہید کا لقب دیا.*

ان میں ایک اور خاص بات یہ بھی ہے کہ جوانوں کو شہادت سے پہلے ہی مبارک باد دیتے ہیں اور واقع ہی اس جوان کی شہادت ہوجاتی ہے جسے شہادت کی مبارک باد دی ہو.

جب ان سے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے پوچھا گیا تو انھو نے جواب میں فرمایا حسین کی نوکری میں کوئی حد نہیں کہ ریٹائر ہوجاوں جب تک امام مظلوم نوکری چاہتے ہیں میں حاضر ہوں.
*مجھے بستر کی موت سے میدان جنگ میں شھادت کی موت زیادہ عزیز ہے.*

*سردار سلمانی امریکہ کے ہٹ لسٹ پر اول تھے ..*😭😭😭😭 شہید جنرل قاسم سلیمانی ۔۔۔

خدا انکے درجات مزید کرے اور ملت اسلامیہ کو اسی طرح کے لیڈروں سے نوازے. آمین.

You must be logged in to post a comment Login