عاشیہ خان آف تلونڈی موسیٰ خان کا سوہنیا سپر ہٹ ہو گیا

 

لاہور – سنگر عاشیہ خان آف تلونڈی موسیٰ خان جو رفاقت علی خان اور حمیرا ارشد کی فرسٹ کزن بھی ہیں اور معروف سنگر ماجد علی خان کی بہن ہیں ، کے گانے سوہنیا نے انٹرنیشنل سطح پر بڑی مقبولیت حاصل کر لی ہے . اس گانے نے تمام عمر کے لوگوں کے دل جیت لئے ہیں لیکن یوتھ کے ہونٹوں اور ان کی گاڑیوں کی ایل سی ڈیز پرسوہنیا ہی گونج رہا ہے

 

 

 

You must be logged in to post a comment Login