اسپین سے احسن گورایہ کا تلونڈی ٹائمز ڈاٹ کام سے پسندیدگی کا اظہار

 

اسپین سے احسن گورایہ   کا تلونڈی ٹائمز ڈاٹ کام  سے پسندیدگی کا اظہار 
اسپین سے احسن گورایہ  نے تلونڈی ٹائمز کے لئے نیک خواہشات کا پیغام بھیجا ہے ، انہوں نے بتایا ہے وہ بڑے شوق سے اور باقائدگی سے تلونڈی ٹائمز ڈاٹ کام دیکھتے ہیں ، انہوں نے مزید کہا کہ انکے انکل اکرام باری گھمن ، جو انٹرنیٹ کو کبھی بھی دلچسپی سے استعمال نہیں کرتے ، تلونڈی ٹائمز ڈاٹ کام کو وہ بھی پسندیدگی سے دیکھتے ہیں 

You must be logged in to post a comment Login